مغربی موسیقی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مغرب یا یورپ سے منسوب موسیقی، یورپی انداز کی موسیقی (مشرقی موسیقی کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مغرب یا یورپ سے منسوب موسیقی، یورپی انداز کی موسیقی (مشرقی موسیقی کے مقابل)۔